ناگ کیسر
معنی
١ - اخروٹ کے درخت کے برابر ایک بہت بڑا درخت جس کے پتے ناشپاتی کے پتوں کی طرح چوڑے، پھول سانپ کے سر کی طرح اور زرد و سیاہ اور بہت خوشبودار اور پھل کالی مرچ کے برابر ہوتا ہے، اس کے پھولوں سے عطر بنایا جاتا ہے۔ (لاطینی: Mesua Ferrea)
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - اخروٹ کے درخت کے برابر ایک بہت بڑا درخت جس کے پتے ناشپاتی کے پتوں کی طرح چوڑے، پھول سانپ کے سر کی طرح اور زرد و سیاہ اور بہت خوشبودار اور پھل کالی مرچ کے برابر ہوتا ہے، اس کے پھولوں سے عطر بنایا جاتا ہے۔ (لاطینی: Mesua Ferrea) a small tree with fragrant blossoms Mesua roxhurghii or ferrea (i.q. nagesar)